اِسمِ مُذکّر
عربی کا بارھواں، فارسی کا پندرھواں ، اُردو کا اٹھارواں اور تیسواں حرف۔ حسابِ جمل میں اس کے ساٹھ عدد ہیں۔ یہ حرف ہندی اور فارسی میں اپنے اپنے موقع پر حرفِ ذیل سے بدلتا ہے۔ ب پ ت ٹ ج چ د ز ف ل ن وغیرہ۔

اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔