اِسم مُؤنّث
وہ اسم جلالی جو کسی دُشمن کے دفعیہ کے واسطے ننگی تلوار کی پُشت پر مقدار مقرر کے موافق پڑھ پڑھ کر پھونکتے اور اُس دشمن کا ہلاک ہو جانا تصور کرتے ہیں۔ سراپ۔ دُعاے بد۔ کوسنا۔
سیفی
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!