اِسمِ مُؤنّث
سُبحان اللہ۔ سُبحان اللہ کہنا،۔ وظیفہ۔ ایک قسم کے پودے کا نام جس کے کالے کالے بیج تسبیح کے دانوں سے مُشابہ اور پُھول سُرخ ہوتا ہے۔
تسبیح
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!