اِسمِ مُذکّر
وہ ہِندوستانی سوار جنہیں ایأام غدر سے پیشتر سر تا پا انگریزی پوشاک پہنائی جاتی تھی۔ اور گھوڑے سے لگا کر تمام سامان سرکار سے مِلا کرتا تھا۔ چُونکہ تُرکوں کی پوشاک بھی ایسی تھی شاید اس وجہ سے یہ نام رکھا گیا۔
ترک سوار
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!