اِسمِ مُذکّر
وہ مقام جہاں ایک سمت میں برابر تین دروازے ہوں۔ وہ بڑا سا درہ پھاٹک جو بادشاہوں اور راجاؤں کی سواری کا جلوس بآسانی نِکل جانے کی غرض سے محل کے سامنے یا بیچ بازار یا شہر پناہ بنا دیا جاتا ہے۔
ترپولیا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!