اِسمِ مُذکّر
تالاب۔ برکہ۔ عینک کا ہر ایک شیشہ۔ چشمہ۔ اصولِ نغمہ کے ضبط کرنے کے واسطے ہاتھ پر ہاتھ مارنا۔ مِنّجیرے کی چوڑی۔ دو پیتل کی چھوٹی کٹوریاں جو طبلہ یا ڈھولک کے ساتھ بجاتے ہیں۔ پہلوانوں کا خم ٹھوکنا۔
تال
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!