اِسمِ مُذکّر
تابع کی جمع۔ تابعدار لوگ۔ پیرو مقلد۔ ( مُحدثین کی اصطلاح میں وہ گروہ جنہوں نے رسولِ پاک ﷺ کے ایک یا زیادہ صحابی سے مُلاقات کی ہو۔ )
تابعین
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!