اِسمِ مُذکّر
ایک زرد رنگ کے پرند کا نام جو گھونسلہ بنانے میں مشہور اور انگوٹھی چھلّا بندی وغیرہ لے آنے میں قابلِ تعریف ہے۔ یہ جانور چڑیا سے کِسی قدر چھوٹا ہوتا ہے۔
بیا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!