صِفت
سیدھا سادھا۔ بے تکلف۔ سادہ دل۔ بے کِینہ۔ بچوں کی سی عقل والا۔ نادان۔ ناتجربہ کار۔ اپنی بُرائی بھلائی مین تمیز نہ کرنے والا۔ انجان۔
بھولا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!