فِعل لازِم
پُر ہو جانا۔ لبریز ہو جانا۔ آلُودہ ہو جانا۔ سن جانا۔ جب گھوڑے کی نسبت یہ لفظ کہتے ہیں تو وہاں پسینہ میں ہوا لگ کر جکر بند ہو جانے یا اعضاء جکڑ جانے سے مُراد ہے۔ حاملہ ہو جانا۔
بھر جانا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!