اِسمِ مُذکّر
مونگ یا اُڑد کی پیٹھی کی تلی ہوئی ٹِکیاں یا قلمیں۔
صِفت
کلاں ۔ بزُرگ۔ عظیم۔ کبیر۔ جلیل۔ برتر۔ لمبا۔ دراز۔ بلند۔ اُونچا۔ موٹا۔ مُعزز۔ مُعظم۔ امیر۔ دولتمند۔ عمدہ۔ قیمتی۔ عمر میں زیادہ۔ پُرکھا۔ آبا و اجداد۔ مُربّی،۔

اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔