اِسمِ مُذکّر
ایک ٹیڑھی دُم کا زہریلا جانور جس کی دُم میں ڈنگ ہوتا ہے۔ عقرب۔ برچھک۔ ایک قسم کا پہاڑی پودا جس کے پتوں کے چھوئے جانے سے آگ سی لگ جاتی ہے۔ اور پالک مَلنے سے فرو ہو جاتی ہے۔ نہایت چالاک۔
بچھو
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!