اِسمِ مُذکّر
کِسی چیز کے رکھنے لا برتن۔ تَھیلا۔ اسباب رکھنے اور باندھنے کا سامان۔ فوج وغیرہ کے کھانے پینے کا سامان۔ اَنگڑ۔ کھنّگڑ۔ دُکان کے برتن بھانڈے۔
بار دانہ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!