اِسمِ مُذکّر
سونے اور چاندی کے تارجو گوٹا بُنّے اور کلابُتّون بٹنے کے کام میں آتے ہیں۔ زری کا کپڑا جو ریشم اور چانّدی کے تاروں سے بُنا جاتا ہے۔ تمامی۔ زری۔
بادلہ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!