اِسمِ مُذکّر
لُغوی معنی ایک سے نِسبت رکھنے والا۔ ایک گھوڑے کی گاڑی۔ یکّہ۔ ایک قِسم کا زیور جس میں ایک نگینہ جُڑ کر بازُو پر بانّدھتے ہیں۔۔۔ شمعدان جس میں ایک بتّی لگائی جاتی ہے۔ ایک بھاری مُگدر جسے پہلوان اُٹھاتے ہیں۔۔۔ بہادر آدمی۔ اکیلا۔ تنہا۔ یکتا۔ لاثانی۔ بے نظیر۔ کامل فن۔
اکا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!