فِعل مُتعدّی
دفن کرنا۔ قبر میں رکھنا۔ دفنانا۔ گاڑنا۔ داغ دینا۔ جلانا۔ پھونکنا۔ بہانا۔ دریا بُرد کرنا۔ ندی کِنارہ لے جانا۔ دخمہ میں رکھنا۔
اول منزل پہنچانا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!