فِعل مُتعدّی
جُدا کرنا۔ علیحدہ کرنا۔ تراشنا۔ کاٹنا۔چُنّا۔ اِنتخاب کرنا۔ موقوف کرنا۔ خارج کرنا۔ بیچ ڈالنا۔ نِمٹانا۔ تمام کرنا۔ توڑنا۔ جگہ سے بے جگہ کرنا۔ اُڑا لینا۔ چُرا لینا۔ غائب کرنا۔ خیانت کرنا۔ استعفا دینا۔۔
الگ کرنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!