فِعل لازِم
پلٹ جانا۔۔ مد ہوش ہوجانا۔ سرشار ہو جانا۔ موٹا ہوجانا۔ اَوندھ جانا۔ پِٰچھے کے رُخ جا پڑنا۔ مٹکا اُلٹ جانا۔ بازاری آدمی کِسی عورت کے ساتھ فعلِ شنیع کرنے کو کہتے ہیں۔۔ مُفلس ہو جانا۔ مُنحرف ہو جانا۔ گِر پڑنا۔ آرہنا۔۔
الٹ جانا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!