اِسمِ مُذکّر
زیر۔ زَبر۔ پیش وغیرہ۔ لگ ماتر۔ ماترا۔ وہ علامات جن سے حروف کے حرکات ظاہر ہوں۔ شطرنج بازاں کی اصطلاح میں شطرنج کے کِسی مُہرہ کا بادشاہ کے بیچ میں کِشت بچانے کے واسطے ڈالنے کو کہتے ہیں۔
اعراب
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!