اِسمِ مُزکُز
ایک ارنّڈ کی شکل کے درخت کا پھل ہوتا ہے جسے پپِیتا کہتے ہیں۔ یہ پھل گوشت گلانے اور اچار ڈالنے کے کام آتا ہے۔ اس کا اچار تِلّی کو بُہت فائدہ منّد خیال کیا جاتا ہے۔
ارنڈ خربوزہ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!