فِعل لازم
کُھلّنا۔ سیون یا سلائی کا ٹانکا ٹوٹ جانا۔ پُوربی اُکھڑنا۔ ۔ ٹوٹنا۔ القط ہونا۔ جَیسے نِکاح اُدھڑنا۔۔۔ کھال اُڑنا ۔ قمچِیوں سے پِٹنا۔ اَیسا پِٹنا کہ کھال اُر جائے۔۔ برباد ہونا۔دِوالہ نِکلنا۔ چھت یا پوشش کُھلنا۔پٹاؤ الگ ہونا۔۔؎
ادھڑنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!