ہِنّدی کہاوت
یعنی کاشکاری سب سے افضل ہے۔ چُنانچہ کہتے ہیں کہ سب سے بھلا کِسان کھیتی کرے اور ھگر رہے۔ دوسرے درجے پر تجارت ہے۔ تیسرے پر نوکری۔۔
اتم کھیتی مدھم بیوپار نکھد چاکری بھیک نادار
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال