صِفت
۱۔ اُتار۔ نشیب۔ چڑھائی کے خِلاف۔۔۲۔ دریا سے پار ہونے کا محصول۔ ناؤ کا کرایہ۔ پہاڑ سے نیچے جانے کا کرایہ۔۔۔۳۔ پہاڑ سے اُترنے کا موسم جَیسے اکتوبر۔ نومبر کا مہِینہ۔۔
اترائی
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!