اِسمِ مُذکّر
اہل اسلام کے ایک نامور حکیم کا نام ۔ جِس نے عِلم ہِنّدسہ اور علم ہیئت میں نہایت ہی مہارت حاصل تھی ۔ عُمر خیام اِسی حکیم کے شاگِردوں میں سے ہے جِس کی رُباعیاں مشہور اور قابلِ قدر ہیں ۔ اس نے آیات متعلقہ ہَئیت کی خُوب تفسیر لِکھی ہے۔۔
ابو الحسن
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!