امام شافعیؒ کے نزدیک وہ آیتیں جن کے معنی صاف ظاہر نہ ہوں بلکہ تاویل اور تفسیر کی مُحتاج ہوں ۔ اور اُن میں بُہت سے معنوں کا احتمال ہوتا ہو۔۔ اور امام ابُو حنیفہ ؒ کے نزدیک وہ آیتیں کہ جن کا عِلم خُدا تعالیٰ کے سِوا دُوسرے کو نہیں۔۔
آیات متشابہ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!