اِسمِ مُذکّر
آواجائی۔ آنا جانا۔ مر کر پھر جنم لینا۔ ایک جُون سے دوسری جُون میں آنا۔ کایا پلٹنا۔ جِیون مرن۔ روح کا ایک قالب سے دوسرے قالب میں آنا۔ بار بار جنم لینا۔ حلُول۔
آواگون
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!