فِعل لازِم
مرنے کے قریب ہو جانا۔ آنکھیں اُوپر چڑھ جانا۔ علامتِ مرگ ظاہر ہونا۔ نہایت انتظار کرنا۔ کِسی چیز کو گھڑیوں تکتے رہنا۔
آنکھیں چھت سے لگ جانا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!