اِسمِ مُؤنّث
بچوں کا ایک کھیل ہے جس میں ایک بچہ دائی بن کر بیٹھ جاتا ہے اور وہ ایک لڑکے کی آنکھ بند کر لیتا ہے جاب باقی سب لڑکے چُھپ جاتے ہیں تو یہ سائی اس بچہ کی آنکھ کھول دیتی ہے اور یہ ہر ایک کع چھوتا پھرتا ہے جس کو یہ پکڑ لیتا ہے وہ چور بن جاتا ہے اور پھر اُس کی آنکھیں بند کی جاتی ہیں ۔ اگر سب بچے باری باری آ کر دائی کو چھو لیں اور چور کے ہاتھ کوئی بچہ نہ آئے تو وہی چور رہتا ہے۔
آنکھ مچولی
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!