اِسمِ مُذکّر
عبرانی زبان کا مصدر ہے جس کے معنے جمع کرنا۔ اِکھٹا کرنا۔ ضبط کرنا۔ روپے یا مہمانوں کو جمع کرنا۔ میوہ اِکھٹا کرنا۔ ۔ حضرت داؤد کے زمانہ کے ایک گویے یا قوال کا نام۔ پاؤں سمیٹنا یا پاک رکھنا۔ ۔ سلیمان علیہ السلام کے وزیر کا نام۔
آصف
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!