فِعل مُتعدّی
آسن سے آسن جوڑنا۔ رانوں کی بل بیٹھنا۔ ران سے ران مِلا کر بیٹھنا۔ کبھی دو زانو اور کبھی چار زانُو بیٹھنے کے موقع پر بھی بولتے ہیں۔ آلتی پالتی مار کر بیٹھنا۔ ایک دُوسرے کے مُطابق ہونا۔
آسن جوڑنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!