اِسمِ مُذکّر
اُونچی چیز۔ مِثل بانس و لمبا آدمی۔ ایک طرح کا حُقہ ہتا ہے جِس کی لے کوٹھے تک پُہنچی ہے۔ اکثر میلوں میں ککڑ والے اس حُقہ کو کمپہ کی طرح لگا کر کوٹھوں اور بالا خانوں پر بَیٹھنے والوں کو پِلاتے پھرتے ہیں۔
آسمان کھونچا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!