اِسمِ مُؤنّث
عوام(ادا دانی) مزید علیہ آباد (چُونکہ فارسی اور ہِندی دونوں زبانوں میں ب ، و کا بسل بکثرت پایا جاتا ہے اِس سبب سے یہ لفظ بھی عام میں ب کی جگہ واؤ سے زیادہ بولا جاتا ہے۔)۔ ۱۔ بستی ۔ معموری ۔ پُری ۔ گہماگہمی ۔ چَہل پَہل۔۔ ۲۔ تہذِیب ۔ درُستگی ۔ آراستگی ۔ خُوش اخلاقی ۔ ایکا ۔ ہمدردی۔۔ ۳۔ سر سبزی ۔ خَیر خواہی ۔۔ جِس کا کھائے اَنّ پانی اُس کی کرے اوا دانی(مثل)۔۔ ۴ رونق ۔ چہل ۔ دِل لگی ۔ خُوشی۔۔ ۵۔ بوئی جوتی زمین۔۔
آبادانی
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!