مواد پر جائیں۔
  • راحیلؔ
  • قرارداد
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
  • راحیلؔ
  • قرارداد
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
اردو گاہ
  • زبان

    فرہنگِ آصفیہ

    • لغت
    • تعارف
    • معروضات
    • لغت
    • تعارف
    • معروضات

    املا نامہ

    • املا
    • املا نامہ
    • مقدمہ
    • ابواب
    • املا
    • املا نامہ
    • مقدمہ
    • ابواب

    اردو محاورات

    • تعارف
    • فہرست
    • مقدمہ
    • اہمیت
    • ادب
    • مراجع
    • تعارف
    • فہرست
    • مقدمہ
    • اہمیت
    • ادب
    • مراجع

    اردو عروض

    • تعارف
    • فہرست
    • ابواب
    • مصطلحات
    • تعارف
    • فہرست
    • ابواب
    • مصطلحات
  • کلاسیک

    ادبِ عالیہ

    • تعارف
    • کتب
    • موضوعات
    • مصنفین
    • شمولیت
    • تعارف
    • کتب
    • موضوعات
    • مصنفین
    • شمولیت

    لہجہ

    • تعارف
    • فہرست
    • ادبا
    • اصناف
    • تعارف
    • فہرست
    • ادبا
    • اصناف
  • حکمت

    اقوالِ زریں

    • اقوال
    • فہرست
    • شخصیات
    • زمرے
    • زبان
    • اقوال
    • فہرست
    • شخصیات
    • زمرے
    • زبان

    ضرب الامثال

    • تعارف
    • فہرست
    • زبان
    • زمرہ
    • تعارف
    • فہرست
    • زبان
    • زمرہ
  • نگارشات

    اردو شاعری

    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے
    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے

    زار

    • تعارف
    • فہرست
    • پیش لفظ
    • پی ڈی ایف
    • تعارف
    • فہرست
    • پیش لفظ
    • پی ڈی ایف

    اردو نثر

    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے
    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے

    کیفیات

    • کیفیت نامے
    • کیفیت نامے
  • معاصرین

    معاصرین

    • معاصرین
    • فہرست
    • مصنفین
    • اصناف
    • موضوعات
    • لکھیے
    • برأت
    • معاصرین
    • فہرست
    • مصنفین
    • اصناف
    • موضوعات
    • لکھیے
    • برأت

تھام اے دل اب وہ دامنِ سلطانِ اولیا

غزل

20 ستمبر 2018ء

تھام اے دل اب وہ دامنِ سلطانِ اولیا
یعنی حسینؓ ابنِ علیؓ جانِ اولیا

کچھ اور ذوقِ جامِ شہادت ہے ان کے بعد
ہے اور شوقِ مستئِ عرفانِ اولیا

وہ صاحبِ مقامِ نبیؐ و علیؓ ہوئے
وہ فخرِ انبیاؑ ہیں وہی شانِ اولیا

آئینۂِ جمالِ الہی ہے ان کی ذات
اس واسطے ہیں قبلۂ ایمانِ اولیا

ہے حشر میں نیازؔ کو خواہش حسینؓ کی
ہوں اولیا کے ساتھ محبانِ اولیا

منظوم اردو ترجمہ

اے دل بگیر دامنِ سلطانِ اولیا
یعنی حسینؓ ابنِ علیؓ جانِ اولیا

ذوقے دگر بجامِ شہادت ازو رسید
شوقے دگر بمستئِ عرفانِ اولیا

چوں صاحبِ مقامِ نبیؐ و علیؓ ست او
ہم فخرِ انبیاؑ شدہ ہم شانِ اولیا

آئینۂِ جمالِ الٰہی ست صورتش
زانرو شدہ ست قبلۂِ ایمان اولیا

دارد نیازؔ حشرِ خود امید با حسینؓ
با اولیاست حشرِ محبانِ اولیا

شاہ نیازؔ بریلویؒ

راحیلؔ فاروق

پنجاب (پاکستان) سے تعلق رکھنے والے اردو شاعر۔

Prevپچھلا کلامرباعی شمارۂِ ۵
اگلا کلاماس غبار میں کس کا نقشِ پا نظر آیاNext

تبصرہ کیجیے

اظہارِ خیال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل کا پتا شائع نہیں کیا جائے گا۔ تبصرہ ارسال کرنے کے لیے * کے نشان والے خانے پر کرنا ضروری ہے۔

اردو شاعری

راحیلؔ فاروق کی شاعری۔ غزلیات، رباعیات، آزاد، معریٰ اور پابند نظمیں، دوہے، قطعات۔۔۔ سرگشتۂ خمارِ رسوم و قیود!

آپ کے لیے

کمال بھول گیا اور زوال بھول گیا

6 جون 2017ء

میں نے درد سے پیار کیا ہے

10 فروری 2020ء

بات جب تک سنی نہیں جاتی

5 جنوری 2021ء

جو بات ہماری تھی وہ بات ہی کب کی ہے

12 فروری 2017ء

حساب

9 جنوری 2017ء

تازہ ترین

خوشامد

18 فروری 2026ء

اندھیر نگری کا حکم نامہ

14 فروری 2026ء

نیا سال مبارک

31 دسمبر 2025ء

یومِ استاد

5 اکتوبر 2025ء

آزادی

6 اگست 2025ء
ہمارا ساتھ دیجیے

اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔

© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں۔