(رباعی کے چوبیس اوزان کو یاد رکھنے کے لیے کہی گئی)
فَع مُفْتَعِلُن مَفَاعِلُن مَفْعُولُن
آغاز ہمیشہ فع سے ہوتی ہے یہ دُھن
آئے گا مفاعلن فقط تیسری جا
ورنہ تینوں جا باقی دو میں سے چُن
۲۶ مارچ، ۲۰۱۹ء
(رباعی کے چوبیس اوزان کو یاد رکھنے کے لیے کہی گئی)
فَع مُفْتَعِلُن مَفَاعِلُن مَفْعُولُن
آغاز ہمیشہ فع سے ہوتی ہے یہ دُھن
آئے گا مفاعلن فقط تیسری جا
ورنہ تینوں جا باقی دو میں سے چُن
۲۶ مارچ، ۲۰۱۹ء
پنجاب (پاکستان) سے تعلق رکھنے والے اردو شاعر۔
راحیلؔ فاروق کی شاعری۔ غزلیات، رباعیات، آزاد، معریٰ اور پابند نظمیں، دوہے، قطعات۔۔۔ سرگشتۂ خمارِ رسوم و قیود!