مُلّا نے غضب نہ پوچھ کیا کر ڈالا
جوہر بشریت کا فنا کر ڈالا
انسان کو انسان نہیں رہنے دیا
شیطان و فرشتہ و خدا کر ڈالا
۹ جنوری، ۲۰۱۹ء
مُلّا نے غضب نہ پوچھ کیا کر ڈالا
جوہر بشریت کا فنا کر ڈالا
انسان کو انسان نہیں رہنے دیا
شیطان و فرشتہ و خدا کر ڈالا
۹ جنوری، ۲۰۱۹ء
پنجاب (پاکستان) سے تعلق رکھنے والے اردو شاعر۔
راحیلؔ فاروق کی شاعری۔ غزلیات، رباعیات، آزاد، معریٰ اور پابند نظمیں، دوہے، قطعات۔۔۔ سرگشتۂ خمارِ رسوم و قیود!