مجھ کو نہیں شاعری کی شد بد نہ سہی
سرقہ سہی راحیلؔ توارد نہ سہی
اس دور میں اس دور کے شاعر سے بڑا
شاعر تو کوئی ہے وہ میں خود نہ سہی
Menu
مجھ کو نہیں شاعری کی شد بد نہ سہی
سرقہ سہی راحیلؔ توارد نہ سہی
اس دور میں اس دور کے شاعر سے بڑا
شاعر تو کوئی ہے وہ میں خود نہ سہی
پنجاب (پاکستان) سے تعلق رکھنے والے اردو شاعر۔