فعل متعدّی
خرنہ کی اُس رسم کا ادا کرنا جو نہانے کے روز مسلمانوں میں مسجد یا کسی درگاہ پر مختون کو دھوم دھام سے دُولہا بنا کر لے جانے اور اور ملیدہ وغیرہ نیاز دلوا کر چڑھانے سے برتی جاتی ہے ۔
گھوڑی چڑھانا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!