فعل مُتعدّی
کُنڈی مارنا۔ کُنڈی کھٹکھٹانا۔ زنجیر مارنا۔ دروازہ بجانا۔ پُکارنا۔ خبر لینا۔ لعن طعن کرنا۔ فاعل مفعول کرنا۔ دھمکانا۔
کھڑکانا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!