اِسمِ مُذکّر
سنہ۔ سال۔ برس۔ ہندی سال۔ راجہ بکر بیت کا چلایا ہؤا برس ۔ یہ سال چیت سے شروع ہوتا ہے۔ اور پھاگن میں ختم ہوتا ہے۔
سمبنت
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!