فِعل لازِم
نگل جانا۔ چٹ کر لینا۔ ہڑپ کر لینا۔ چبا ڈالنا۔ غبن کر لینا۔ اُٹھ جانا۔ تباہ کر دینا۔ اُجاڑ دینا۔ ویران کر دینا۔ خاک میں ملا دینا۔
کھا جانا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!