اِسمِ مُذکّر
اُس تخت کا نام تھا جس پر شاہ جہان بادشاہ نے اپنے ایجاد سے چھ کڑوڑ روپیہ لگا کر بنایا تھا۔ اس کے اُوپر ایک مُرصع مورپنکھ پھیلائے ہوئے کھڑا تھا۔
تخت طاؤس
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!