اِسم مُؤنّث
دیکھو ( کلنی)۔ گنوار۔ کھونٹی۔ کیل۔ چیخ۔ کُوک۔
اِسم مُؤنّث
غرغرہ۔ْ غرارہ۔ کُلّا۔ مُنہ میں پانی بھر کر پھیکنے کا نام ۔
اِسم مُؤنّث
غنچہ۔ غنچۂ ناشگفتہ۔ بِن کھلا پھول۔ شگوفہ۔ کونپل۔ (بازای) دوشیزہ۔ کنواری۔ باکرہ۔ پرندوں کے نئے اور چھوٹے پر کو بھی کلی کہتے ہیں۔
صِفت
سارا۔ پورا۔ تمام۔ کامل۔ منطق۔