کہاوت
اگر ایک شخص مارتا ہے تو دوسرا جو کمزور ہوتا ہے گالیاں ہی دے کر اپنا دل ٹھنڈا کر لیتا ہے۔ بد زبانی کا نتیجہ مار کھانا۔ اور ستانے کا نتیجہ کوسنے سُننا ہوتا ہے۔
کسی کا ہاتھ چلے کسی کی زبان چلے
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!