اِسمِ مُذکّر
ایک قسم کا ہرن جس کی ناف سے مشک نافہ نکلتا ہے۔ ایک قسم کی مچھلی جس کے سینگ ہوتے ہیں۔ ایک قسم کے سیاہ پرند کا نام جو نہایت خوش آوزز ہوتا اور اسی وجہ سے اکثر لوگ پالتے ہیں۔
کستورا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!