فِعل لازِم
پرندوں کا ہو کر اپنے پروں کو جھڑجھڑانا اور صاف کرنا۔ مزے میں آنا۔ خوشی میں آنا۔ اُمنگ میں آنا۔ باغ باغ ہونا۔ مست و سرشار ہونا۔
کریال میں آنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!