فعل مُتعدّی
کاٹنا چھاٹنا۔ قطع و برید کرنا۔ خیانت کرنا۔ تغلب کرنا۔ کاٹ پھانس کرنا۔ کسی چیز میں کمی بیشی کر کے نئی صورت یا نئی چیز بنانا۔ کفایت شعاری کرنا۔ کمی بیشی کرنا۔
کتر بیونت کرنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!