اِسم مُؤنّث
کاٹنے کا حاصل بالمصدر۔ کتاؤ۔ زخإ۔ گھاؤ۔ چھانٹ۔ قطع۔ تراش۔ تیزی۔ روانی۔ پانی سے جو غار پڑ جائے یا کنارہ اُڑ جائے اُسے بھی کاٹ کہتے ہیں۔ عداوت۔ دُشمنی۔
کاٹ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!