فعل مُتعدّی
اپنے کو بے خبر اور بہرا بنا لینا۔ خاموشی اختیار کر لینا۔ چُپ سادھنا۔ کسی بات کے سُنّے میں تجاہل کرنا۔ آگندہ گوش ہو جانا۔
کان میں تیل ڈال لینا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!