اِسمِ مُذکّر
حق کو چھپانے والا۔ مُنکرِ خُدا۔ خُدا کو نہ ماننے والا۔ مرتد۔ بے دین۔ ملحد۔ ملیکش۔ ۔ معشوقِ جفاکار۔ بُت۔ صنم۔ من ہرن۔ (صفت) ظالم اظلم۔ شوخ۔ بے رحم۔ نروئی۔ سنگدل۔ بد زات۔ کمبخت۔ بد نصیب۔ نفرت اور کراہت ظاہر کرنے کے واسطے بطور تکیہ کلام۔
کافر
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!