فِعل لازِم
گُل کا شگفتہ ہونا۔ بیاہ ہونا۔ شادی ہونا۔ باہم عقد و مُناکحت ہونا۔ ناکُتخدا عورت کا بیاہا جانا۔
پھول کھلنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!